محمد بن سلمان آج پیرس میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 8 اپریل, 2018
0

محمد بن سلمان آج پیرس میں

دونوں صدر بش باپ اور بیٹے سے ملاقات کے ساتھ امریکہ کا دورہ اختتام پذیر

پیرس: مائیکل ابو نجم

         سعودی عرب کے ولی، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پیرس پہنچیں گے اور یہ دورہ ان کے سرکاری فلائٹ میں تین دن تک ہوگا اور صدر ایمانویل میکرون الیزیا کے محل میں ان کا استقبال کریں گے اور اس دورہ میں دونوں ملکوں کے درمیان نئی اسٹریٹجک شراکت کا اعلان ہوگا کہ اور دونوں فریق اقتصادی، ثقافتی اور سائنسی معاہدے پر دستخط کریں گے۔

        محمد بن سلمان اپنے عالمی دورہ کے چوتھے مرحلہ میں امریکہ سے واپس ہوتے ہوئے پیرس پہنچیں گے جہاں انہوں نے تقریبا 3 ہفتے گزارا اور اس امریکی دورہ کا اختتام ہیوسٹن شہر پر ہوا جہاں انہوں نے بش باپ کے گھر پر باپ بیٹے جارج ایچ ڈبلیو بش، جارج ڈبلیو بش اور سابق وزیر خارجہ جیمز بیکر سے ملاقات کی اور وہاں ان کی ضیافت میں دوپہر کے کھانا کا بھی انتظام کیا گیا اور شہزادہ محمد بن سلمان تیل اور پیٹروکیمیکل کے میدان میں امریکی حکام کے ساتھ ساتھ ہیوسٹن شہر کے میئر سلویسٹر ٹرنر سے بھی ملاقات کی۔(۔۔۔)

اتوار – 22 رجب 1439 ہجری – 08 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14376)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>