ٹرمپ حکومت دوما پر کیمیائی حملے کا "بھاری جواب دینے" کو تیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 9 اپریل, 2018
0

ٹرمپ حکومت دوما پر کیمیائی حملے کا "بھاری جواب دینے” کو تیار

حملے پر بین الاقوامی صدمہ ۔۔۔ "جیش الاسلام” شمالی شام کی جانب

کل شائع کی گئی ایک تصویر جس میں "وائٹ ہیلمٹ” کا ایک فرد مشرقی دمشق میں غوطہ کے علاقے دوما پر کیمیائی حملے کے بعد ایک بچی کو اٹھائے ہوئے ہے (ا۔ب)

 

بیروت: کارولین عاکوم – نیویارک: علی بردی

      پرسوں (بروز ہفتہ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشرقی دمشق میں غوطہ کے علاقے دوما پر "غیر محتاط کیمیائی حملے” کے ذمہ داروں کو "بھاری قیمت چکانے” کا وعدہ کیا ہے۔ (۔۔۔)

      کیمیائی بمباری پر بین الاقوامی صدمہ پہنچا اور شامی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور عالمی سلامتی کونسل کے کل 15 اراکین میں سے 9 ممالک نے فرانس کی حمایت پر آج سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے (۔۔۔)۔

      دریں اثناء، روس اور "جیش الاسلام” نے معاہدے تک رسائی کر لی ہے، جس کے مطابق باقی ماندہ جنگجو اپنے ہتھیار پھینک دیں گے اور جو اس حل کو تسلیم نہیں کرتے وہ شمالی شام لی جانب انخلاء کریں گے۔

 

پیر – 23 رجب 1439 ہجری – 09 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14377]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>