"بین الاقوامی عدالت" کا "یوم الارض" پر تحقیقات کا عندیہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 9 اپریل, 2018
0

"بین الاقوامی عدالت” کا "یوم الارض” پر تحقیقات کا عندیہ

فلسطینی صحافی قابض اسرائیل کی فائرنگ سے اپنے ایک ساتھی کے جاں بحق ہونے پر کل رفح میں احتجاج کرتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

ہاگ: "الشرق الاوسط”

      کل ہاگ میں بین الاقوامی عدالت نے فلسطین کے علاقے غزہ میں گذشتہ دو جمعہ کے روز "یوم الارض” اور "واپسی” کے جلوس کے دوران اسرائیل کی جانب سے پرتشدد واقعات؛ جس کے دوران درجنوں افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے تھے، ان کی تحقیق کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

      کل مقدمہ کی مدعیہ فاٹو پینڈوسا نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے غزہ کی پٹی میں خون ریزی کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتباہ کیا کہ ظلم کرنے والوں کے خلاف عدالت قانونی کاروائی کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ: "تشدد پسندی کو روکنا چاہئے” اور "جو کوئی بھی پرتشدد کاروائیوں کا حکم دیتا ہے، یا اپیل کرتا ہے، یا اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، یا اس جرم میں کسی بھی انداز سے شریک ہوتا ہے تو بین الاوقوامی عدالت اس کے خلاف کاروائی کرنے کی مجاز ہوگی”۔

پیر – 23 رجب 1439 ہجری – 09 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14377]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>