ساحل کبیر کے اندر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے نیجر میں بین الاقوامی فوجی مشق کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 اپریل, 2018
0

ساحل کبیر کے اندر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے نیجر میں بین الاقوامی فوجی مشق کا آغاز

نیامی: "الشرق الاوسط”

        فرانس پریس ایجنسی نے ڈبلیومیٹک اور فوجی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ کل گزشتہ بدھ کو تقریباً پندرہ سو (١٥٠٠) افریقی، امریکی اور یورپیی فوج نے نیجر کے مغرب اور شمال میں دہشت گردانہ دھمکیوں کا سامنا کرنے کے لئے مشقوں کا آغاز کیا ہے۔

        نیجر میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ ٢٠١٨ کے فلینٹلوک کی مشق کا مقصد متشدد اور انتہا پسند تنظیموں سے نمٹنے کے لئے ساحل کے علاقائی ملکوں کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 26 رجب 1439 ہجری – 12 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14380)

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>