کانگریس کے سامنے فیس بک کے صدر کی ناخوشگوار معذرت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 اپریل, 2018
0

کانگریس کے سامنے فیس بک کے صدر کی ناخوشگوار معذرت

زکربرگ کا روس کے ساتھ "الیکٹرانک ہتھیاروں کی دوڑ” سے خبردار

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        فیس بک کے چیئرمین مارک زکر برگ نے گزشتہ دو دنوں کے درمیان امریکی کانگریس میں پارلیمنٹ کے نمائندوں اور سینیٹ کے ارکان کے سامنے صارفین کے رازداری کی خلاف ورزی کے بارے میں قانون سازوں کے سوالات کا جواب دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور زکر برگ نے اس سوشل نیٹ ورک کی ناکامی کے لئے معافی مانگی جس کا استعمال دو ارب صارفین کرتے ہیں اور سیاسی مقاصد کے لئے لاکھوں لوگوں کے ڈیٹا کی چوری کی گئی ہے لیکن وہ چند قانون سازوں کو قائل نہیں کر سکے۔(۔۔۔)

       اسی سلسلہ میں زکر برگ نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس پر سیاسی کھلواڑ کے خلاف سختی کے سلسلہ میں گفتگو کیا ہے اور انہوں نے روس میں ان لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لیے”الیکٹرانک ہتھیاروں کے دوڑ” سے آگاہ کیا ہے جو ہمارے انتظامیہ کا استحصال کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات – 26 رجب 1439 ہجری – 12 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14380)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>