اب عدن میں جنگ نہیں: بن دغر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 اپریل, 2018
0

اب عدن میں جنگ نہیں: بن دغر

ریاض کا حدیدہ کے راستے تہران کا حوثیوں کو ہتھیاروں کی اسمگل کرنے کا الزام

یمنی وزیر اعظم کل عدن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے (سبا)

 

ظہران – عدن: "الشرق الاوسط”

      یمن کے وزیر اعظم ڈاکٹر احمد عبید بن دغر نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ اور ان کے حکومتی اراکین عدن لوٹ آئے ہیں تاکہ ” گذشتہ دو سالوں میں حاصل شدہ کامیابیوں کو برقرار رکھا جائے، عوام کے مفادات، ان کی زندگی اور امن کو مزید نقصان سے محفوظ کر کے اور اس صورت حال کو بگڑنے سے بچایا جا سکے”۔

      کل عدن میں یمنی وزیر اعظم نے ہائر ایجوکیشن کی وزارت کی جانب سے منظم کردہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں کہا: "حکومت کی وجہ سے عدن میں بار بار جنگ و خون ریزی نہیں ہوگی”۔ انہوں نے مزید کہا: "ہم امن و امان کی خرابی کو روکنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے”۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب، یمن میں سعودی عرب کی طرف سے انسانی ہمدردی کی کاروائیوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد آل جابر نے الزام عائد کیا ہے کہ "ایران کے ماتحت دہشت گرد حوثی ملیشیا حدیدہ بندرگاہ کا غلط استعمال کرتے ہوئے ہتھیار اور بیلسٹک میزائل اسمگل کر رہی ہیں، جس سے سعودی عرب، خطے اور بحر احمر میں بین الاقوامی پانیوں کو خطرے سے دوچار کر رہے ہیں”۔ (۔۔۔)

 

پیر – 30 رجب 1439 ہجری – 16 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14384]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>