مظاہرین کی ہلاکت میں ملوث تہران کے سابق اٹارنی جنرل اغوا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 اپریل, 2018
0

مظاہرین کی ہلاکت میں ملوث تہران کے سابق اٹارنی جنرل اغوا

 

لندن: عادل السالمی

       کل ایرانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے 2009 میں سبز اصلاحی تحریک کے احتجاج کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں میں ملوث تہران کے سابق اٹارنی جنرل سعید مرتضوی کے اغوا کی تصدیق کئے جانے کے چند گھنٹوں کے بعد سرگرم افراد نے تہران کے مختلف علاقوں میں بینر چسپاں کر دیئے، جس میں ان کے ٹھکانے کی خبر دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ چنانچہ ایرانی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر جو عبارت گردش کر رہی ہے وہ ہے "مرتضوی کہاں ہیں؟”۔

      یہ مرتضوی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے تقریبا 5 ماہ بعد ہے، جس میں انہیں جنوب مشرقی تہران کی ایک جیل "کہریزل” میں محسن امینی نامی قیدی کو قتل کرنے کے الزام میں دو سال جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ (۔۔۔)

 

پیر – 30 رجب 1439 ہجری – 16 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14384]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>