"دوما کیمیائی حملوں" پر تحقیق کرنے والوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 17 اپریل, 2018
0

"دوما کیمیائی حملوں” پر تحقیق کرنے والوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ

کل مخالف جماعتوں کے انخلا اور شامی سرکاری افواج کے داخل ہونے کے بعد دوما شہر (ا۔ف۔ب)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی – ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعید عبد الرازق

      ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کی تنظیم کے ڈائریکٹر نے کل اعلان کیا ہے کہ ان ہتھیاروں کے بین الاقوامی ماہرین زہریلی گیس کے ممکنہ حملہ پر تحیقیق کے لئے ابھی تک شام میں مشرقی غوطہ کے شہر دوما پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں، جبکہ واشنگٹن اور ماسکو معائنہ کاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

      ممنوعہ ہتھیاروں کی تنظیم کے امریکی نمائندہ کین وارڈ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ روس نے ممکنہ حملوں کی جگہوں کا دورہ کیا ہو اور ثبوت "ضائع” کر دیئے ہوں۔ (۔۔۔)

 

منگل – 1 شعبان 1439 ہجری – 17 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14385]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>