دوما میں آگ کے ساتھ کیمیکل ہتھیار کے سلسلہ میں تفتیش کرنے والوں کا استقبال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 اپریل, 2018
0

دوما میں آگ کے ساتھ کیمیکل ہتھیار کے سلسلہ میں تفتیش کرنے والوں کا استقبال

"الشرق الاوسط” کی طرف سے دمشق کے جنوب میں حزب اختلاف کے علاقوں کی نگرانی اور اس داعش کے سلسلہ میں پیچیدگی

ماسکو: رائد جبر ریاض: نايف الرشيد

        کل دمشق کے مشرق غوطہ میں واقع دوما میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی ٹیم کو مشن کے دوران گولی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ شام کے شہر میں کیمیکل ہتھیار کے ذریعہ کیے گئے حملہ کے سلسلہ میں تحقیق کرنے والے بین الاقوامی ماہرین کے منتشر ہونے سے پہلے ہوا ہے اور اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دمشق واپس ہونے سے قبل اس ٹیم کو دوما میں اپنے مشن کے دوران گولی کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور دیگر ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ کی وجہ سے اس دورہ کو ملتوی کر دیا گیا ہے اور مظاہرین نے ٹیم کو استقبال کرنے کے سلسلہ میں مدد کی درخواست کی ہے۔(۔۔۔)

        دوسری جانب مشرقی غوطہ میں مسلح حزب اختلاف کی فائل کی بندش کے ساتھ دار الحکومت اور اس کے آبادیوں کو محفوظ کرنے کی کوششوں کے دائرہ میں دمشق کے جنوب میں موجود علاقوں کی فائل کو حل کرنے لیے حکومتی فوج تیاری کر رہی ہے اور گواہوں نے ایک میدانی دورہ کے دوران "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ دمشق کے جنوب میں مخالفین کے علاقوں میں جنگجوؤں اور ان کے خاندانوں کی جبرا نقل مکانی کا منظر سامنا آئے گا اور داعش کے کنٹرول کے علاقوں میں اس منظر کے حاصل ہونے کے سلسلہ میں پیچیدگی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 3 شعبان 1439 ہجری – 19 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14387)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>