شام کی گہرائی میں عراقی چھاپے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 اپریل, 2018
0

شام کی گہرائی میں عراقی چھاپے

واشنگٹن کی طرف سے ماسکو پر الزام اور دمشق کا دوما کے کیمیکل جگہ کو پاک کرنے کی کوشش اور جینیوا اور آستانہ کے کے درمیان مسابقہ

ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعيد عبد الرازق

        کل عراقی جہاز نے شام کی گہرائی میں اس وقت حملہ کیا جب بغداد میں عراقی، روسی، ایرانی اور شامی انتظامیہ کے حکام ایک اجلاس کے موقع پر جمع ہوئے تھے اور یہ دریائے فرات کے مشرقی علاقوں سے امریکہ کی واپسی کے منصوبہ کے لیے تھا۔(۔۔۔)

      کل ایک طرف امریکی وزارت خارجہ نے روس اور شام کی حکومت پر حملے کی جگہ کو "صاف” کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے تو دوسری طرف پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ حملہ سارین اور کلورین گیس کے ساتھ ہوا ہے۔

      سیاسی طور پر انقرہ نے کل اعلان کیا ہے کہ شامی بحران سے متعلق مذاکرات کا آئندہ مرحلہ 14 اور 15 مئی کو آستانہ میں ہوگا اور شام کے بین الاقوامی ایلچی اسٹافن ڈی میستورا آج جنیوا میں نئے مذاکرات کے مرحلہ کو منعقد کرنے کے لیے اس سلسلہ میں کی جانے والی کوشش کو کامیاب بنانے کے لیے ماسکو کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

جمعہ – 4 شعبان 1439 ہجری – 20 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14388)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>