کوالالمپور میں " ڈرون کے ماہر" حمساوي کا قتل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 22 اپریل, 2018
0

کوالالمپور میں ” ڈرون کے ماہر” حمساوي کا قتل

رام اللہ: كفاح زبون

        ملیشیاء نے نام نہ لیتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس پر  35 سالہ ڈرون کے اس ماہر انجینئر فادي البطش کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے جنہیں کل کوالالمپور میں اپنے گھر سے باہر نکلنے کے وقت قتل کر دیا گیا ہے۔

        موٹر سائیکل پر سوار دو غیر ملکی حلیہ والے حملہ آوروں نے ایک قریبی مسجد کی طرف جاتے ہوئے شہید کر دیا جہاں وہ نمازیوں کی امامت کرتے تھے، ان حملہ آوروں نے ان پر چار گولیاں ماری اور ایک گولی تو سیدھے ان کے سر پر جا کر لگی اور ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ وہ زمین پر پڑے ہیں اور خون ان کے سر سے نکل رہا ہے۔(۔۔۔)

        جبکہ بطش کے خاندان نے اسرائیلی "موساد” پر اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور فلسطینی گروہوں نے اس کہانی کی حمایت کی ہے اور حماس تحریک نے تل ابیب پر الزام لگانے کے سلسلہ میں صبر سے کام لیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 6 شعبان 1439 ہجری – 22 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14390)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>