"فتح" اور "حماس" کے مابین عداوت مفاہمت کو ختم کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 اپریل, 2018
0

"فتح” اور "حماس” کے مابین عداوت مفاہمت کو ختم کر رہی ہے

فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ

رام اللہ: کفاح زبون

        کل فلسطینی تحریک حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس پر غزہ کی پٹی کے خلاف قتل عام کی کارروائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی ہے، اور یہ فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی جانب سے تحریک کو عباس کی حمایت کرنے کی دعوت کے کچھ ہی وقت کے بعد ہے۔

      الحمد اللہ نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کو حوالے کرتے ہوئے ملکی وحدت کی خاطر عباس کے پیچھے ایک صف ہی صف میں کھڑے ہوں، لیکن تحریک نے اس کا جواب عباس پر تنقید کرتے ہوئے دیا، اور یورپ و عرب کو فوری مداخلت کی دعوت دی کہ وہ "سستی سیاسی شہرت کی خاطر عباس کی قیادت میں غزہ کی پٹی میں ہونے والے قتل عام کو فوری بند کرائیں”۔

 

منگل – 8 شعبان 1439 ہجری – 24 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  [ 14392]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>