سعودی اور امریکہ کا جوھری اتفاق کی تِحسین پر اتفاق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 30 اپریل, 2018
0

سعودی اور امریکہ کا جوھری اتفاق کی تِحسین پر اتفاق

خادم الحرمین کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ  بومبیو کا استقبال اور واشنگٹن کی طرف سے وسیع پیمانے پر تہران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی تیاری

ریاض: "الشرق الأوسط”

        سعودی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مایکل بومبیو کا ریاض میں واقع اپنے محل میں استقبال کیا اور ملاقات كے درميان دونوں ملكوں كے درميان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیاگیا اور مشرق وسطی کے علاقہ میں  نئے حالات اور ان کے سلسلہ میں کی جانے والی محنت وکوشش کے بارے میں بھی غور وخوض کیا گیا۔

       سعودی عرب اور امریکہ نے ایران کے جوہری معاہدہ کی تحسین کی اھمیت اور علاقہ کے امن وسلامتي كو نشانہ بنانے والی تهران كي حركت كو روكنے پر زور دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

        اسی سلسلہ میں بوميو نے زور ديا كہ موجودہ انتظامیہ ایران کے وسیع پیمانہ پردہشت گردی نظام کو نظر انداز نہیں کرے گی جیسا کہ ما قبل کی انتظامیہ نے کیا اور انہوں نے ایران کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 14 شعبان 1439 ہجری – 30 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14398)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>