ترکی اپوزیشن: گل کو نامزدگی سے روکنے کی دھمکیاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 1 مئی, 2018
0

ترکی اپوزیشن: گل کو نامزدگی سے روکنے کی دھمکیاں

انقرہ:سعید عبد الرازق

        ترکی اپوزیشن کے ذرائع نے کل کہا کہ صدر رجب طیب اردوگان نے سابق صدر عبد اللہ گل پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ٢٤‌جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لیں کیونکہ یہ ایک سیاسی انقلاب ہے۔

        ذرایع  نے بیان کیا ہے کہ اردوگان نے آرمی اسٹاف کے چیف خلوصی اکار کو گل کے پاس بھیحا ہے تاکہ وہ انہیں نامزدگی سے اپنا نام واپس لے لینے پر آمادہ کرسکیں اور اس بات کی طرف اشارہ بھی کیا ہے کہ اکار کے ہیلی کاپٹر کو سابق صدر کے گھر کے باغ میں اترتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور اسی چیز کو اپوزیشن نے اس معاملہ کو گل کو ڈرانے اور دھمکانے کی حیثیت سے دیکھا ہے اور اکار کی سابق صدر سے ملاقات کرنے کی خبر کو حکومت کے قریبی اخبار”ترک خبر” میں شایع ہونے کے ایک دن بعد ہی ہٹا لیا گیا ہے اور اسی طرح اڈیٹر نے نیوز کے الیکٹرانک ویب سائٹ سے بھی اس خبر کو ہٹا لیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 14 شعبان 1439 ہجری – 30 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14398)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>