عباس "قومی کونسل" کے سامنے: ظہران کا اجلاس درحقیقت بیت القدس کا اجلاس ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 1 مئی, 2018
0

عباس "قومی کونسل” کے سامنے: ظہران کا اجلاس درحقیقت بیت القدس کا اجلاس ہے

رام اللہ: کفاح زبون – عمان: محمد الدعمہ

         کل رام اللہ میں فلسطینی قومی مجلس کے جلسوں کا آغاز کرتے ہوئے اپنی تقریر میں فلسطینی صدر محمود عباس (ابو مازن) نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور عباس نے سعودی عرب کے مشرق میں واقع ظہران کے اندر ہونے والے حالیہ عرب اجلاس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ سعودی عرب کا ہمارے ساتھ  تاریخی موقف معروف ہے لہذا افواہوں پر توجہ نہ دیں اور انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس درحقیقت بیت القدس کا اجلاس ہے اور ہم نے وہ حاصل کر ہے جو ہم چاہتے تھے ۔

منگل – 15 شعبان 1439 ہجری – 01 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14399)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>