تہران کی طرف سے بین الاقوامی اتحاد کے خلاف کردوں کو موہنے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 مئی, 2018
0

تہران کی طرف سے بین الاقوامی اتحاد کے خلاف کردوں کو موہنے کی کوشش

ایران کی طرف سے شامی حکومت کے ساتھ اپنی فوجی وجود کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش اور بروجردی تباہ کن گوبر علاقہ میں

دمشق – بیروت: "الشرق الاوسط”

        تہران نے شام اور عراقی کردستان کے علاقے میں کرد قبائل کو داعش سے لڑنے کے لئے اس بین الاقوامی اتحاد کے خلاف موہنے کی کوشش کی ہے جس کی فورسز شام کے شمالی مشرقی علاقوں میں منتشر ہیں اور اربیل میں عراقی کردستان کے وزیر اعظم نيجيرفان بارزانی نے کل ایران کے ساتھ پرویز خان سرحد پر کردستان کے علاقے اور تہران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے لئے ایک کانفرنس کے دوران "فری ٹریڈ زون” کے قیام کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

       اسی وقت شام کی حکومتی فورسز اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے کیے جانے والے بمباری میں تباہ کن دمشق کے جوبر علاقہ میں ایرانی مجلس شوری میں خارجی پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ علاء الدين بروجردي نے دورہ کیا ہے اور انہوں نے دمشق کے دورہ کے اختتام پر کہا کہ پہلا نائب صدر اسحاق جہانگیری جلد ہی ایک طویل مدت کے اسٹریٹجک تعاون کے دستاویز پر دستخط کرنے کے لئے دمشق کا دورہ کریں گے اور یہ اقدام شام میں اپنی فوج کی موجودگی کو قانونی رنگ دینے کے سلسلہ میں ایران کی طرف سے کی جانے والی کوشش کے قائم مقام ہوگا۔(۔۔۔)

جمعرات– 17 شعبان 1439 ہجری – 03 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14301)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>