لیبیا میں انتخابی ذمہ دار کے خلاف کیے جانے والے داعش كے حملہ میں چودہ شہید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 مئی, 2018
0

لیبیا میں انتخابی ذمہ دار کے خلاف کیے جانے والے داعش كے حملہ میں چودہ شہید

قاہرة:  "الشرق الاوسط”

       تنظیم داعش نے دار الحکومت طرابلس میں کل صبح شام قومی ہائی انتخابی کمیشن کے ہیڈکوارٹر کو اڑانے کے بعد لیبیا میں دوبارہ ہولناک دہشت گرد حملہ از سر نو شروع کر دیا ہے اور اس حملہ میں تقریبا 14 افراد شہید ہوئے ہیں۔

       "الشرق الاوسط” سے فوجی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ  حملہ سے قبل وفاقی حکومت کی صدارتی کونسل کے صدر فائز السراج کے سلسلہ میں دو بڑی طاقت کے درمیان جنگ ہوئی جس کی وجہ سے طرابلس میں امن وسلامتی میں خلا پیدا ہوا اور حملہ آوروں نے اسی وقت کا فائدہ اٹھایا کیونکہ انٹیلیجنس کے ایک ذمہ دار  نے کہا کہ منہ چھپائے ہوئے حملہ آوروں نے فوج کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھایا اور انہیں حملہ سے قبل دار الحکومت کی شاہ راہوں پر نقل وحرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات– 17 شعبان 1439 ہجری – 03 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14301)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>