عراق میں انتخابات عبادي کے دوسرے مرحلہ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 14 مئی, 2018
0

عراق میں انتخابات عبادي کے دوسرے مرحلہ کا آغاز

ابتدائی نتائج میں مقابلہ کی طرف اشارہ اور عامری دوسری پوزیشن پر

بغداد: حمزة مصطفى اربيل: إحسان عزيز

        انتظار کیا جا رہا ہے کہ آج سرکاری طور پر پرسوں ہونے والے عراقی انتخابات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ اسی دوران  ابتدائی اعداد وشمار کے اعتبار سے کل اس بات کا علم ہوا کہ پہلی پوزیشن پر نصر اتحاد ہے جس کی وجہ سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے سامنے دوسرے مرحلہ کے لئے راہ ہموار ہو چکا ہے۔

      غیر سرکاری نتائج کے مطابق "روئٹرز” ایجنسی نے بتایا کہ مقتدی الصدر کی قیادت میں سائرون اتحاد دوسری پوزیشن پر ہے لیکن فرانسیسی نیوز ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے کہا کہ الحشد الشعبی کی جماعتوں میں سے فتح اتحاد ہادی العامری کی قیادت میں دوسری پوزیشن پر ہے اور اس کے بعد سائرون کا نمبر ہے اور جہاں تک نوری المالکی کی قیادت میں "قانون کی حکمرانی” نامی اتحاد کی بات ہے تو ابتدائی نتائج میں وہ چوتھی پوزیشن پر ہے۔(۔۔۔)

      کردستان کے علاقے میں سابق صدر مسعود بارزانی کی قیادت میں کردستان ڈیموکریٹک پارٹی ابتدائی نتائج میں پہلی پوزیشن پر ہے۔(۔۔۔)

پیر – 28 شعبان 1439 ہجری – 14 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14312)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>