یمن کے لئے اگلے ماہ کے درمیان تک گریفتھس کی منصوبہ بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 مئی, 2018
0

یمن کے لئے اگلے ماہ کے درمیان تک گریفتھس کی منصوبہ بندی

جدہ: اسماء الغابري – صنعاء ـ تعز: "الشرق الأوسط”

         کل اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے جانے والے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھس یمن میں امن مذاکرات کے آغاز کی تیاری میں اگلے ماہ کے وسط تک اپنے منصوبہ کو نافذ کریں گے۔

     بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سفیر گزشتہ اپریل کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف پیش کردہ اپنی بریفنگ میں کئے گیے معاہدہ کے مطابق مذاکرات کے ایک فریم ورک کے سلسلہ میں اچھی پیش رفت کر رہے ہیں اور بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گریفتھس اگلے جون کے پہلے 15 دنوں کے دوران کونسل کے لیے اس فریم ورک کو پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

      اسی سلسلہ میں اقوام متحدہ کے سفیر نے سنگین تشویش ناک سیاسی عمل پر ہونے والے حالیہ حملوں کے اضافہ کے منفی اثرات کے بارے میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے اور گریفتھس نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہنگامہ کو روکنے کے سلسلہ میں اقدامات کریں۔

       میدانی طور پر یمن کے سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ تعز کے محاذوں پر حوثی ملیشیاؤں کی صفوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ان کے درجنوں اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دئے ہیں۔

بدھ – 30 شعبان 1439 ہجری – 16 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14314)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>