پوٹن: شام میں صورتحال مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سازگار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 18 مئی, 2018
0

پوٹن: شام میں صورتحال مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سازگار

اسد کا سوچی میں اپنے سیاسی عمل کو شروع کرنے کی تیاری کے سلسلہ میں اطلاع

دمشق – لندن: "الشرق الأوسط”

        کل شام سوچی میں شام کے اپنے ہم منصب بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شام میں حالات سیاسی عمل کو فعال کرنے کے لئے مناسب ہے۔

       كرملين کے ایک بیان نے پوٹن کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ مہینوں کے دوران حکومت کی افواج کی طرف سے حاصل کی جانے والی فوجی کامیابیوں کے بعد وسیع پیمانے پر سیاسی عمل کو فعال کرنے کے لیے نئے صورتحال پیدا ہو چکے ہیں اور کرملین کے ترجمان دمتری پیسکوف سے اسوشی ایٹیڈ پریس نے نقل کیا ہے کہ اسد نے پوٹن کو بتایا ہے کہ اس نے آئینی ترمیم کے بارے میں بات چیت کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی طرف ایک وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بات کی تاکید بھی کیا ہے کہ وہ سیاسی عمل کو شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 02 رمضان المبارک 1439 ہجری – 18 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14316)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>