عراق میں سب سے بڑی جماعت کی جنگ تیز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 20 مئی, 2018
0

عراق میں سب سے بڑی جماعت کی جنگ تیز

نجف صدر کو جیتنے کے لیے اتحاد کے رہنماؤں کی ایک منزل ۔۔۔ اسپیکر اور ان کے نائب کو انتخابات میں سب سے زیادہ ہار کا سامنا

بغداد: حمزه مصطفی

        عراق میں سب سے بڑی اس پارلیمانی بلاک کو تشکیل دینے کی جنگ تیز جو 12 جون کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کی روشنی میں آئندہ حکومت کو تشکیل دینے کی ذمہ دار ہوگی اور اس کے اختتامی نتائج کا اعلان کل کر دیا گیا ہے اور مقتدی الصدر کی قیادت میں سائرون اتحاد کو پہلی پوزیشن ملنے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس کے بعد فتح اتحاد ہے پھر اس کے بعد وزیر اعلی حیدر العبادی کی قیادت میں نصر اتحاد ہے۔

       الصدر کے ہیڈ کوارٹر والا نجف شہر میں واقع الحنانہ نامی علاقہ ان اتحادوں کے رہنماؤں کے لئے ایک منزل بن چکا ہے جنہوں نے اس شیعہ عالم کا دل جیتنے کے لئے انتخابات میں حصہ لیا جس نے 54 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سارے توازن کو بدل دیا۔(۔۔۔)

         ان انتخابات کے نتائج کے سلسلہ میں شکائتوں اور طعن وتشنیع پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے میں پارلیمنٹ ناکام ہو گیا ہے جس میں سب سے نمایاں پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری اور ان کے دو نائب ہمام حمودی اور آرام شیخ محمد ہیں۔

اتوار – 04 رمضان المبارک 1439 ہجری – 20 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14318)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>