صدر کا بارزانی کے وفد سے ملاقات کرنے کے سلسلہ میں غیر معمولی مشورہ
بغداد: حمزه مصطفی
عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والے "سائرون” اتحاد کے رہنماء مقتدى الصدر نے آئندہ حکومت بنانے والی سب سے بڑی جماعت تشکیل دینے کے لیے پارٹیوں اور رہنماؤں کے ساتھ غیر معمولی ملاقات کیا ہے اور کل مسعود بارزاني کی قیادت میں کردستانی ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 07 رمضان المبارک 1439 ہجری – 22 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14321)