جوہری پروگرام میں رہنے کے لئے ایران کی طرف سے ناممکنہ شرائط - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 24 مئی, 2018
0

جوہری پروگرام میں رہنے کے لئے ایران کی طرف سے ناممکنہ شرائط

خامنئی کا یوروپ سے امریکی پابندیوں کی مذمت کرنے کا مطالبہ اور ہر قسم کے نقصانات کی تلافی کا وعدہ اور بیلسٹک سے بچنے کی بات

لندن: عادل السالمي

        ایران کے رہنمائے اعلی علی خامنئی نے اپنے ملک کا اس جوہری معاہدہ کا پابند رہنے کے مقابلہ میں یورپی ممالک کے سامنے چند شرائط کی تحدید کی ہے جو معاہدہ امریکہ کے نکلنے کے بعد پہلے ہی خطرہ میں پڑ چکا ہے۔

       یہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں: فرانس، جرمنی اور برطانیہ جوہری معاہدہ سے متعلق ایک ایسا قرارداد جاری کریں جس میں جوہری معاہدہ کے بعد جاری ہونے والے 2231 قرارداد کی خلاف ورزی کے سلسلہ میں امریکی پوزیشن کی مذمت ہو اور بیلسٹک میزائل لانچ نہ کرنے عہد کریں اور ایران کی علاقائی مداخلت کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے اور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کیا جائے اور ہر طرح کی نئی پابندیوں کو روکا جائے۔(۔۔۔) اور امریکی پابندی کی وجہ سے ہر طرح کے نقصان کی تلافی کریں اور آخر میں ایران کے ساتھ کاروبار کر رہے یورپی بینکوں کی ضمانت لیں لیکن خامنئی کے شرائط عاجزی پر مبنی ہیں کیونکہ ملک کے رہنما نے تینوں یورپی ممالک کے موقف کے بارے میں اپنے ملک کی طرف سے شک کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 08 رمضان المبارک 1439 ہجری – 23 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14322)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>