"الشرق الاوسط” سے بحرین کے وزیرخارجہ کی گفتگو: قطر کے بایکاٹ کے بعد دہشت گردی میں کمی
منامہ: ناصر الحقبانی
بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد احمد آل خلیفہ نے واضح کیا ہے کہ جب سے چاروں ممالک ( سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر) نے دہشت گردی کی حمایت کرنے کے الزام میں قطر کا بایکاٹ کیا ہے اس وقت سے ان کے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے اور اسی طرح انہوں نے دہشت گردی میں کمی کے سلسلہ میں ایران پر ہونے والے امریکی دباؤ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 11 رمضان المبارک 1439 ہجری – 27 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14325)