جنوبی شام کے انتظامات کو فروغ دینے کے لئے چاررکنی مشورے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 31 مئی, 2018
0

جنوبی شام کے انتظامات کو فروغ دینے کے لئے چاررکنی مشورے

انقرہ کی طرف سے منبج کے نقشہ کا اعلان اور واشنگٹن کا معاہدہ سے انکار

موسکو: رائد جبر انقرہ: سعید عبد الرازق واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف

        اسرائیل کے وزیر دفاع اویگڈور لیبرمن کی طرف سے ہونے والے ماسکو کے دورہ کے ساتھ ہی کل امریکہ، روس اور  اردن کے درمیان رابطوں میں کافی تیزی آئی ہے اور یہ سب جنوبی شام میں فوجی انتظامات کو فروغ دینے کے مقصد سے ہوا ہے۔(۔۔۔)

       اسی سلسلہ میں کل ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی صورت میں حلب کے شمال میں منبج شہر کے راستے کے نقشہ کا نفاذ موسم گرما کے ختم ہونے سے قبل ہوجائے گا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ جب تک وہاں مقامی انتظامیہ کی تشکیل نہیں ہو جاتی ہے اس وقت تک ترکی اور امریکہ کی فوجیں شہر کا نظم ونسق کریں گی لیکن واشنگٹن نے معاہدہ تک پہنچنے سے انکار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 رمضان المبارک 1439 ہجری – 31 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14329)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>