ایرانی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سعودی عرب اور برطانوی کے عزم وارادہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 4 جون, 2018
0

ایرانی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سعودی عرب اور برطانوی کے عزم وارادہ

جدہ – لندن: ” الشرق الاوسط”

         سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع محمد بن سلمان بن عبد العزیز اور برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریسا مائی نے علاقہ میں ہونے والے تازہ ترین حالات اور اس سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کے سلسلہ میں فون کے ذریعہ تبادلۂ خیال کیا ہے۔

        اسی سلسلہ میں برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مائی کے دفتر نے ایک بیان میں کل کہا ہے کہ انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مل کر ملک کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی ایران کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے  اور روئیٹر ایجنسی نے اس بیان کے سلسلہ میں نقل کیا ہے کہ وزیر اعظم نے ان بیلیسٹک میزائل کے حملوں سے سعودی عرب کی حمایت کے سلسلہ میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے جو میزائل ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے چھوڑا جاتا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 19 رمضان المبارک 1439 ہجری – 04 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14333)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>