گریفتھ کے منصوبہ کی خصوصیات: حوثی کے ہتھیار کی واپسی اور صلاحیتوں کی حکومت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 جون, 2018
0

گریفتھ کے منصوبہ کی خصوصیات: حوثی کے ہتھیار کی واپسی اور صلاحیتوں کی حکومت

باغیوں کی طرف سے کانفرنس کو ناکام کرنے والی سیاسی سایہ

صنعاء – قاہرہ: "الشرق الاوسط”

         کل سلامتی منصوبے کی ان خصوصیات کا انکشاف ہوا ہے جنہیں یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ تقریباً 10 دنوں بعد سلامتی کونسل کے سامنے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

        رویٹرز ایجنسی نے منصوبہ کے سلسلہ میں اطلاع حاصل کرنے والے ذرایع سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ کے اندر حوثیوں کو بم دھماکہ کی کاروا‏ئیوں کو روکنے کے مقابل بیلیسٹک میزائل سے دستبرداری کی دعوت شامل ہے اور اس کے علاوہ حوثیوں سمیت کافی حدتک سیاسی اجزاء کی نمائندگی کرنے والی ایک عبوری حکومت قائم کرنے کے لئے معاہدہ تک رسائی حاصل کرنا بھی شامل ہے۔(۔۔۔)

       اسی سلسلہ میں صنعاء کے باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ باغی میلیشیا اپنے مخالف یمنی فوج سے علیحدہ کیے ہوئے فرقہ وارانہ اداروں پر مشتمل ایک سیاسی سایہ تشکیل دینے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ اس کے ذریعہ وہ عوامی کانفرنس پارٹی اور اس کے لیڈر صدر مرحوم عبد اللہ صالح کے وفادار  رہنماؤں کو اپنی طرف کرنے میں کامیاب ہو سکیں اور اس جماعت کے صفوں کو ازسر نو متحد  کرنے کی کوششوں کو ناکام بنا سکیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 23 رمضان المبارک 1439 ہجری – 08 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14337)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>