طرطوس اور قرم کے درمیان روسی لائن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 11 جون, 2018
0

طرطوس اور قرم کے درمیان روسی لائن

کشیدگی ختم کرنے کے سلسلہ میں پوٹن اور روحانی کے درمیان تبادلۂ خیال

ماسکو: زاید جبر- لندن: "الشرق الاوسط”

         جزیرہ نما قرم میں شام کا طرطوس نامی بندرگاہ اور سیواسٹبول بندرگاہ کے درمیان سمندری لائن قائم کرنے کے سلسلہ میں کارروائیاں شروع ہو گئی ہیں اور یہ سب روسی فلکیات کے اندر گردش کررہے علیحدہ علاقوں کے ساتھ دمشق کی طرف سے اپنائے گئے اقدامات کی کڑیوں کا حصہ ہیں۔(۔۔۔)

        دوسری طرف روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کل ایران کے اپنے ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا ہے اور شام کے جنوب سے ایرانی فورسز کی واپسی کے سلسلہ میں موسکو کی طرف سے کئے جانے والے اعلان کی وجہ سے تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں فریق کے درمیان اس سطح پر یہ پہلا تبادلۂ خیال ہے اور چین کے دورے کے دوران پوٹن کے ساتھ رہنے والے روسی ذرائع نے کہا ہے کہ دونوں فریقوں کو پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے اور افہام وتفہیم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے وقتوں کو ازسرنو منضبط کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 25 رمضان المبارک 1439 ہجری – 10 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14339)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>