پوٹن کی طرف سے امن کے لئے ورلڈ کپ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 جون, 2018
0

پوٹن کی طرف سے امن کے لئے ورلڈ کپ کا آغاز

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں سعودی ولی عہد شہزادہ کی حاضری اور سادگی کے ساتھ ایک مختصر افتتاحی تقریب

ماسکو: "الشرق الاوسط”

        اس چار سال کے بعد جسے دنیا کو انتظآر تھا ماسکو نے کل فٹبال ایونٹ کا آغاز سادگی کے ساتھ ایک تقریب اور اس کے بعد ورلڈ کپ کے اکیسویں مرحلہ کے ذریعہ شروع کر دیا ہے جس میں میزبان ملک نے سعودی عرب کے مقابلہ میں 5 کی فتح حاصل کی ہے۔

       روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ورلڈ کپ 2018 کا آغاز سرکاری بین الاقوامی نمائندگی کے دوران کیا ہے اور اس میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی موجود تھے اور پوٹن نے امن کی دعوت دینے سے قبل سب کو دنیا میں شروع ہرنے والے اہم ولڈ کپ کی مبارکبادی پیش کی پھر سویٹزرلینڈ کے شہری فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے اپنی بات میں شائقین کو ایک سے زیادہ زبان میں بہت سراہا اور عربی زبان میں کہا کہ روس کے ورلڈ کپ میں آپ سب کا خوش آمدید ہے۔

       لوجنيكي اسٹیڈیم پر دوبارہ برطانوی گلوکار روبی ولیمز کنسرٹ نے 80 ہزار تماشائیوں سے بھری روس کے سب سے نمایاں پویلین کے سامنے کم سے کم 30 منٹ تک جاری تقریب کو آباد رکھا اور یہ متعین ہے کہ آخری میچ 15 جولائی کو ہوگا۔

جمعہ – 01 شوال المکرم 1439 ہجری – 15 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14344)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>