درنہ میں بن لادن کا ڈرائیور گرفتار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 جون, 2018
0

درنہ میں بن لادن کا ڈرائیور گرفتار

زمینی کارروائی کی تیاری میں تیل کی جگہوں پر حفتر کے فورسز کی طرف سے حملے

قاہرہ: خالد محمود

          باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا کی نیشنل آرمی فورسز ملک کے مشرقی جانب میں واقع درنہ شہر میں رہ رہے انتہا پسندوں کے آخری قلعہ کے اندر داخل ہو چکے ہیں اور انہوں نے تنظیم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے سابق ڈرائیور اور دہشت گرد جماعتوں کے سفیان بن قمو نامی ایک لیڈر کو گرفتار کر لیا ہے۔

       ذرائع نے بتایا ہے کہ ابن قمو کو جلد ہی بنگازی شہر کے باہر رجمہ میں واقع خلیفہ حفتر اور  فوج کے کمانڈر کے مرکزی دفتر میں تحقیقات کرنے کے لئے پیش کیا جائے گا اور قبال ذکر ہے کہ اس نے سوڈان میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کے دوران ڈرائیور کی حیثیت سے ان کے ساتھ کام کیا تھا۔(۔۔۔)

       اسی دوران نیشنل آرمی فورسز نے زمینی کارروائی کے نفاذ کی تیاری میں تیل کے علاقوں میں رہ رہے ہتھیار بند میلیشیاؤں پر  کل مسلسل فضائی حملہ کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 04 شوال المکرم 1439 ہجری – 18 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14346)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>