واشنگٹن کی طرف سے مخالف جماعتوں کو حکومت کی اشتعال انگیزیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 23 جون, 2018
0

واشنگٹن کی طرف سے مخالف جماعتوں کو حکومت کی اشتعال انگیزیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت

بارودی بیریل کے ذریعہ درعا میں دوبارہ بمباری شروع اور اتحاد کی طرف سے دمشق کے میلیشیاء نشانہ پر

لندن: ابراہیم حمیدی

        واشنگٹن نے مخالف جماعتوں کے نمائندوں کو حکومت کے ان فورسز کی اشتعال انگیزیوں کا جواب نہ دینے کی دعوت دی ہے جن کے ہیلی کاپٹرز نے کل بارودی بیریل کے ذریعہ ملک کے جنوب میں واقع درعا کے دیہی علاقوں میں بمباری شروع کر دی ہے اور یہ سب  واشنگٹن، ماسکو اور عمان کے درمیان ہونے والے شدت میں کمی کے معاہدہ کو برقرار رکھنے والے سفارتی حل کے لئے موقع فراہم کرنے کے لئے ہے۔(۔۔۔)

       اسی کے ساتھ شام کی حقوق انسان کی رصدگاہ کے مطابق امریکی چھاؤنی پر دمشق کے میلیشیاؤں کی طرف سے ہونے والے حملے کو روکنے کے لئے ایک دن قبل واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے ہونے والے حملہ کے دوران ایک شامی فوجی جاں بحق اور دیگر سات زخمی ہوگئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 09 شوال المکرم 1439 ہجری – 23 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14352)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>