ایرانی گارڈ کی طرف سے تیل کی فراہمی منقطع کر دینے کی دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 5 جولائی, 2018
0

ایرانی گارڈ کی طرف سے تیل کی فراہمی منقطع کر دینے کی دھمکی

آسٹرین مشیر کار سیبیسٹین کرٹز اور ایرانی صدر حسن روحانی کو کل وینا میں دیکھا جا سکتا ہے ( رویٹرز)

وینا: بثینہ عبد الرحمن برسلز: عبداللہ مصطفی

            کل ایرانی "انقلابی گارڈ” نے تیل کی علاقائی امداد منقطع کر دینے کی دھمکی دی ہے اور یہ بیان صدر حسن روحانی کی طرف سے دئے گئے اس مشابہ بیان کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن ایرانی خام تیل کی خریداری نہ کرنے کے سلسلہ میں تمام ممالک کو مجبور کرتا رہا تو ان کا ملک اپنے پڑوسی ممالک کے تیل کے ٹینکوں کو روکنے کے لئے تیار ہے۔

        "گارڈ” کے تابع قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے کل روحانی کے بیان کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس طرح کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے لئے تیار ہیں اور سلیمانی نے روحانی سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ بر وقت اس طرح کے حکیمانہ بیان کی وجہ سے میں آپ کا ہاتھ چومتا ہوں اور میں اس طرح کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اور یہی خدمت اس اسلامی ملک کی خدمت ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 21 شوال المکرم 1439 ہجری – 05 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14464)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>