گریفتھ چند دنوں کے دوران مذاکرات کا آغاز کرنے کے سلسلہ میں پر پرامید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 5 جولائی, 2018
0

گریفتھ چند دنوں کے دوران مذاکرات کا آغاز کرنے کے سلسلہ میں پر پرامید

کل صنعاء سے روانگی سے قبل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر کو بیان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ا، ف ، ب)

لندن: بدر القحطانی صنعاء: "الشرق الاوسط”

          طے شدہ ہے کہ آج یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ بین الاقوامی سلامتی کونسل کے سامنے صنعاء اور عدن کے اندر ہونے والے مذاکرات کے نتائج پیش کریں گے اور اس بات کی اطلاع یمن کی دار الحکومت سے ان کی روانگی کے بعد سامنے آئی ہے جہاں انہوں نے حوثی جماعت کے رہنما عبد الملک الحوثی سے ملاقات کی تھی۔

        اقوام متحدہ کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے سامنے اپنی روداد پیش کرنے کے بعد جلد ہی یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی سے ملاقات کرنے کے لیے دوبارہ عدن واپس آئیں گے اور گریفتھ نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ وہ تمام جماعتوں کے ساتھ ایک ایسے حل کی تلاش کرنے کے سلسلہ میں کام کرنے کے منتظر ہیں جس سے پہلے حدیدہ کے اندر امن واستقرار اور سلامتی کا ماحول قائم ہوگا اور آنے والے دنوں میں سلامتی کے مذاکرات کو از سر نو شروع کرنے کے سلسلہ میں مثبت حالات بھی پیدا ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 21 شوال المکرم 1439 ہجری – 05 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14464)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>