بلا معاوضہ ملازمین اور حوثیوں کے لئے بلین ڈالر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 جولائی, 2018
0

بلا معاوضہ ملازمین اور حوثیوں کے لئے بلین ڈالر

کل دو یمنی شخص کو صنعاء کے اندر منعقدہ عالمی غذا پروگرام کی طرف سے پیش کردہ امداد لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط”

           یمن کی قانونی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال حوثیوں نے تقریباً 6 ملین ڈالر حاصل کیا ہے اور یہ مختلف آمدنی والے اداروں کی آمدنی کا اجمالی خاکہ ہے، اس میں سروس اداروں کی آمدنی کے علاوہ متعدد قسم کی فیس، کسٹم، زکات اور ٹیکس کے ذرائع شامل ہیں، اسی طرح ان میں سرکاری اور ان مخلوط کمپنیوں کے منافع بھی ہیں جن پر جماعت کا کنٹرول ہے اور وہ بھاری منافع بھی ہیں جو تیل کی مشمولات کی تجارت سے حاصل ہوتے ہیں۔

        جماعت نے اپنے کنٹرول والے علاقوں کے اندر اپنے ماتحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو 20 مہینے سے روک رکھا ہے اور اس نے ایسا اس وجہ سے کیا ہے کہ قانونی حکومت نے قومی معاش کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کو روکنے کے ارادہ سے مرکزی بینک کے صدر دفتر کو صنعاء سے عدن منتقل کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 22 شوال المکرم 1439 ہجری – 06 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14465)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>