سعودی عرب: قصیم میں دہشت گردوں کی موت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 9 جولائی, 2018
0

سعودی عرب: قصیم میں دہشت گردوں کی موت

بریدہ: طارق الرشید

          حوالداری نمبر ایک کے ایک سعودی فوجی کی شہادت اس وقت ہوئی جب وہ اور اس ساتھی القصیم گورنریٹ میں ایک جیل سیکیورٹی پوائنٹ گاڑی میں سوار تین دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہا تھا۔

         وزارت داخلہ کے مطابق یہ حادثہ مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق کل شام 3:45 میں بریدہ اور طرفیہ کے راستے پر واقع ہوا ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک اور تیسرا زخمی ہوگیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 25 شوال المکرم 1440 ہجری – 09 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14468)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>