کو:
جمعرات, 12 جولائی, 2018
خادم الحرمين: افغانستان میں وسلامتی کی حصولیابی کے لئے مذاکرات کی ضرورت

کل خادم حرمین شریفین کو جدہ میں افغانستان کے سلسلہ میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے والے علماء کے وفد کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مکہ مکرمہ: اسماء الغابري اور عائشہ جعفری
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیا ہے اور انہوں نے جدہ کے اندر افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شریک ہونے والے مسلمان علماء کے وفد کا استقبال کیا ہے اور ان سے مخاطب ہو کر یہ بھی کہا ہے کہ آج ہم پر امید ہیں کہ آپ کی کوششوں کی وجہ سے پرانی بات ختم ہوگی اور افغانستان میں ایک نیا باب کھلے گا اور اس سے افغانی عوام کے لئے امن واستقرار بحال ہوگا اور یہ اس وقت ہوگا جب ہم دین اسلام کے حکم کے مطابق افہام وتفہیم، گفت وشنید اور رواداری کے طریقہ پر گامزن ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
سلامہ: بیرون ملک سے لیبیا کا کوئی حل نہیں…انہوں نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ ان کا وفد خاموش اکثریت کے ساتھ ہے
خادم حرمین شریفین کی طرف سے طائف کے معاہدہ کے احترام پر زور
اہل شام کی طرف سے ہونے والے مظاہرے کی یاد میں ان کی سیاسی اور مالی امداد
شاہ سلمان: ہم دہشت گردی کے خلاف مسلسل جنگ اور اسلامی شیرازہ بندی کے خواہش مند ہیں
نیوم میں خادم حرمین شریفین کی سیسی سے ملاقات