ٹرمپ کی وجہ سے برطانیہ حیران اور اسے شاہی ضيافت بھی حاصل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 جولائی, 2018
0

ٹرمپ کی وجہ سے برطانیہ حیران اور اسے شاہی ضيافت بھی حاصل

کل ونسور میں برطانیہ کی ملکہ اور امریکہ کے صدر کو فوج کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

لندن: نجلاء حبريري

          کل صبح حیران بیان کی وجہ سے اسٹرلین نے واپسی اختیار کیا ہے اور برطانوی وزیر اعظم کو یورپ یونین سے نکلنے کی وجہ سے غیر معمولی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل لندن پہنچنے کے بعد اپنے لہجہ کو تبدیل کرتے ہوئے مئی کی عمدہ موقف کی تعریف کی اور اس وجہ سے ٹرمپ کو غیر معمولی شاہی ضیافت حاصل ہوئی۔

         ایک طرف عوام کے اندر ٹرمپ کے سلسلہ میں نامقبولیت کے احساسات تھے تود وسری طرف ملکہ ایلزبیتھ دوم نے ونسور میں ٹرمپ کا استقبال کیا اور صدر اور ان کی بیوی میلانیہ نے ان کے ساتھ فوجی تقریب کو دیکھا اور اس کے بعد ایک ساتھ قہوہ تناول کیا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 ذی قعدہ 1439 ہجری – 14 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14473)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>