عزت مآب شیخ الازہر کے ساتھ ملکۂ برطانیہ کی گفتگو: پوری دنیا کا بھروسہ دینی رہنماؤں پر ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 جولائی, 2018
0

عزت مآب شیخ الازہر کے ساتھ ملکۂ برطانیہ کی گفتگو: پوری دنیا کا بھروسہ دینی رہنماؤں پر ہے

ملکہ برطانیہ کو عزت مآب شیخ الازہر کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے (” الشرق الاوسط”)

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

           برطانیہ کی ملکہ ایلیزہ بیتھ دوم نے عزت مآب شیخ الازہر ڈاکٹر أحمد طیب کا برطانیہ کے ان کے دوسرے سفر کے وقت استقبال ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ پوری دنیا عالمی امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کو فروغ دینے کے سلسلہ میں دینی رہنماؤں پر منحصر ہے، ملکہ برطانیہ نے کینٹربری کے آرچ بشپ اور جامعہ ازہر کے درمیان باہمی تعاون کے بڑھتے ہوئے تعلقات کے سلسلے میں متنبہ کیا ہے اور انہوں نے آرچ بشپ کے ہیڈ کوارٹر لامپھیت محل میں اقامت کے لئے ڈاکٹر طیب کی طرف سے کینٹربری کے بڑے آرچ بشپ ڈاکٹر جسٹن ولبی کی دعوت قبول کرنے پر اپنی خوشی وشادمانی اور سعادت مندی کا اظہار بھی کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 ذی قعدہ 1439 ہجری – 14 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14473)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>