تیل کے قریب پہونچنے کے لئے جنوبی عراق میں مظاہرے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 جولائی, 2018
0

تیل کے قریب پہونچنے کے لئے جنوبی عراق میں مظاہرے

کل بصرہ میں حکومتی عمارت کے سامنے مظاہرین کا سامنا کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے ( رویٹرز)

بغداد: "الشرق الاوسط”

            جنوبی عراق کے اندر بدعنوانی مخالف مظاہروں نے طول پکڑ لیا ہے اور اس سلسلہ میں اس مظاہرہ کی شروعات کو کل دوسرا ہفتہ ہو چکا ہے جبکہ اس مظاہرہ کے دوران دو جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں اور تیل کے میدان اور انتظامی ہیڈکوارٹرس میں نقب زنی کی کوشش کے واردات بھی درج کئے گئے ہیں۔

           ایک سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ سماوہ شہر کے سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ سینکڑوں افراد نے ہم پر گولی چلائے جانے کے بعد عدالت کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے اور مظاہرین نے شہر کے درمیان میں واقع بصرہ گورنریٹ کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پولس نے آنسو گیس کے ذریعہ ان کو منتشر کر دیا۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>