ٹرمپ پوٹن کے ساتھ: یورپی یونین کی رعایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 جولائی, 2018
0

ٹرمپ پوٹن کے ساتھ: یورپی یونین کی رعایت

ٹرمپ اور ميلانيا کو کل ہلسنکی جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)

ہلسنکی: كميل الطويل

          امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو ماسکو اور بیجنگ کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مقابل قرار دیا ہے اور انہوں نے پرسو "سی سی بی” کے ساتھ ہوئے اس انٹرویو میں کہا جسے آج فنلندیہ کی دار الحکومت ہلسنکی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والے سربراہی اجلاس کی شام نشر کیا گیا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے بہت سے مخالفین ہیں اور یورپی یونین اس کی وجہ سے ہمارا مخالف ہے کیونکہ وہ ہماری تجارت کے ساتھ اچھا نہیں کرتی ہے، ہم اس سے پہلے یورپی یونین کے بارے میں نہیں سوچتے تھے۔۔۔ لیکن وہ ہمارا مخالف ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ روس کچھ سطحوں پر ہمارا حریف ہے اور چین ہمارا معاشی حریف ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ برے ہیں۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے مقابل ہیں۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>