غزہ میں جنگ بندی کو کاغذ کے جہازوں سے خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 جولائی, 2018
0

غزہ میں جنگ بندی کو کاغذ کے جہازوں سے خطرہ

کل غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچے کی ماں اور بھائی کو جنازہ کے دوران روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

رام الله: كفاح زبون

          مصر نے غزہ پٹی میں فلسطینی جماعتوں اور اسرائیل کے درمیان گھنٹوں کی زبردست مداخلت کے بعد ایک نئے معاہدہ کو قائم کیا ہے لیکن جلانے والے پتنگوں کو مسلسل اڑانے کے سلسلہ میں واضح اختلاف کے ساتھ بہت نازک دکھائی دیا ہے اور غزہ اور اس کے آبادیوں میں سب سے پرخطر کشیدگی کے ایک دن بعد معاملہ پرسکون ہو گیا ہے جبکہ یہ سنہ 2014 کے موسم گرما میں 51 دن تک جاری رہنے والی جنگ سے زیادہ خطر ناک تھا۔

        اسرائیل، حماس اور اسلامی جہاد نامی تحریک نے غزہ پٹی میں فائر بندی کا اعلان کیا ہے لیکن اسرائیل کی طرف سے اس بات پر بھی اصرار ہے کہ غزہ پٹی سے کاغذ کے پتنگ نہ چھوڑے جائیں لیکن حماس نے اس سے مسترد کر دیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>