قنیطرہ جنگ میں شامی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو یقین دہانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 جولائی, 2018
0

قنیطرہ جنگ میں شامی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو یقین دہانی

شام کے مہاجرین کو اسرائیلی فوجوں کی طرف سے واپس کرنے سے پہلے کل سرحد کے قریب خط فاصل کے پا سدیکھا جا سکتا ہے

تل ابيب: نظير مجلي بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”

          کل اسرائیل اور شام کے درمیان مقبوضہ گولان پہاڑی کے قریب غیر معمولی نقل وحرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ شامی حکومتی افواج نے اپنی بھاری گاڑیوں کو قنیطرہ کے علاقے میں اسرائیلیوں کے ساتھ جھگڑہ سے بچنے کے لئے پیچھے ہٹا لیا ہے۔

          اسرائیلی تجزیہ کاروں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ قنیطرہ میں ہونے والی فوجی تحریک اس افہام وتفہیم سے منسجم ہے جو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ہلسنکی کے سربراہی اجلاس میں اس سلسلہ میں ہوا ہے کہ اسرائیل کی مدد کی جائے گی اور شامی حکومت اس معاہدہ کے  شرائط کی پابندی کرے گا جو سنہ 1974 میں ہوئے تھے۔(۔۔۔)

بدھ – 05 ذی قعدہ 1439 ہجری – 18 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14477)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>