پوٹن کے سفیر کی طرف سے ہلسنکی میں ہونے والے افہام وتفہیم کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں تہران کا دورہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 جولائی, 2018
0

پوٹن کے سفیر کی طرف سے ہلسنکی میں ہونے والے افہام وتفہیم کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں تہران کا دورہ

لندن: ابراهيم حميدی

          آج ایرانی سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کے مقصد سے روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے سفیر الکسنڈر لاورنٹیو تہران پہنچیں گے اور وہ انہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس کے نتائج سے باخبر کریں گے۔

         سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اپنی رائے یہ بتائی ہے کہ لاورنٹیو ایران سے ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ہونے والے اس افہام وتفہیم کو نافذ کرنے کا مطالبہ کریں گے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ وہ گولان پہاڑی میں کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ سے 80 کیلو میٹر کے اندر سے اپنے بھاری ہتھیار  کو نکال لے گا اور وہاں شامی فورسز ہوگی اور 1974 کے معاہدہ کے مطابق کشیدگی نہ ہونے کا فعال کیا جائے گا، اس علاقہ میں ہتھیار نہیں ہوں گےک بھاری ہتھیار بھی؛ نہ ہوں گے اور اس کشیدگی نہ ہونے کی حمایت کرنے کے لئے یہاں 1200 بین الاقوامی فورسز متعین ہوگی۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>