روسی جاسوس کو زہر دینے کے سلسلہ میں دو مشتبہ فرد کی شناخت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 جولائی, 2018
0

روسی جاسوس کو زہر دینے کے سلسلہ میں دو مشتبہ فرد کی شناخت

کل انگلینڈ کے جنوب میں واقع سالزبیری شہر کے ملکہ الیزابتھ پارک میں تحقیقات کرنے والوں کو مواد جمع کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

لندن: "الشرق الاوسط”

           برطانوی پولیس نے ظاہرا نوویچک نامی اعصابی گیس کے ذریعہ ہونے والے اس حملہ کے مشتبہ افراد کی شناخت کر لی ہے جس میں سابق روسی جاسوسی سرجی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو برطانوی شہر سالزبیری میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

         پریس ایسوسی ایشن نامی برطانوی ایجنسی نے تکل حقیقات کے قریب ایک ذریعہ کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ تحقیقاتی کارکنوں کا خیال ہے کہ انہوں نے نگرانی کے کیمروں کے ذریعہ نوویچک نامی اعصابی گیس کے ذریعہ ہونے والے حملہ کے مبینہ مجرموں کی شناخت کر لی ہے اور انہوں نے اس کا اندازہ اس مدت کے دوران ملک کے اندر داخل داخل ہونے والے اشخاص کی شکل وصورت سے کی ہے اور اس ذریعہ نے مزید کہا کہ محققین کو یقین ہے کہ مشتبہ افراد روسی ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>