روس کی طرف سے گولان میں کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ پر عمل درآمد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 21 جولائی, 2018
0

روس کی طرف سے گولان میں کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ پر عمل درآمد

ہتھیار ڈالنے کے سلسلہ میں ایک تحریری دستاویز: رشتہ داروں کے بارے میں اطلاع، ٹیلی فون نمبرز اور الیکٹرانک اکاؤنٹس کی فراہمی ("الشرق الاوسط”)

لندن: ابراہیم حمیدی

           قنیطرہ کے دیہی علاقہ میں مخالف جماعتوں اور دمشق کے  درمیان ہونے والے معاہدوں کی دستاویزات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ روسی پولیس حکومت فورسز کے ساتھ دمشق اور تل ابیب کے درمیان سنہ 1974 میں ہونے والے معاہدہ کو بحال کرنے کے لئے اسٹریٹجک علاقہ میں متعین ہوں گی۔

        گولان پہاڑی میں واقع قنیطرہ گورنریٹ سے جنگجوؤں اور شہریوں کو ملک کے مغربی شمال میں واقع ادلب کی طرف نکالنے کا کام شروع ہو چکا ہے اور یہ کام ماسکو اور مخالف جماعتوں کے درمیان ہونے والے ایک معاہدہ کے تحت ہوا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>