بغداد کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 21 جولائی, 2018
0

بغداد کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے

کل بغداد میں پانی کی پائپوں اور آنسو گیس کے ذریعہ مظاہرہ کرنے والوں کو منتشر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

بغداد: حمزه مصطفی

          بغداد میں دو ہفتہ پہلے بصرہ سے شروع ہونے والا مظاہرہ کل اس کے مرکزي اور جنوبی علاقوں کے صوبوں میں پھیل چکا ہے اور یہ مظاہرا بجلی کی کمی، روزگار کے مواقع کی کمی اور بدعنوانی کے انتشار کے خلاف ہو رہا ہے۔(۔۔۔)

         دیوانیہ نامی جنوبی علاقہ کے ایک طبی ذریعہ نے بتایا ہے کہ بیس سالہ مظاہرہ کرنے والا ایک شخص تنظیم بدر کے محافظوں کی طرف سے گولی لگنے کے بعد کل ہسپتال میں انتقال کر گیا اور اس تنظیم کے لیڈر وہ ہادی العامری ہیں جن کا "فتح” نامی اتحاد مئی میں ہونے والے انتخابات میں دوسرے نمبر پر رہا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>