ترکی ادلب کو بچانے کے لئے ترکی کی طرف سے ماسکو کو وائٹ پیپر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 22 جولائی, 2018
0

ترکی ادلب کو بچانے کے لئے ترکی کی طرف سے ماسکو کو وائٹ پیپر

کل حميميم بیس پر روسی جہازوں کو فرانسیسی امداد لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (روس آج)

انقرہ: سعيد عبد الرازق – ماسکو: رائد جبر

            ترکی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے ساتھ لگ ہوئی سرحد 15 دنوں کے لئے سیکورٹی زون ہیں اور اس نے شام میں موجود فوجیوں کو فوجی امداد بھیجنے کی وجہ سے سیکورٹی اور فوجی گشت اور سرحدی حفاظت کی سطح میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

          شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے غوطہ، حمص اور مغربی جنوب کے دوسرے علاقوں میں ہونے والے حملوں کی طرح ادلب کے کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ میں ہونے والے احتمالات کے سلسلہ میں بے چینی بڑھ گئی ہے اور ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ترکی نے ادلب کے حتمی حل کے سلسلہ میں روس کو وائٹ پیپر پیش کیا ہے جس میں بجلی اور پانی کی بحالی، زندگی کی بحالی اور زندگی کی سہولیات کی واپسی، حلب ودمشق کے سڑک کو کھولنا اور دارہ عزہ علاقے سے رکاوٹوں کو ہٹانا شامل ہے اور اسی طرح  مخالف جماعتوں سے بھاری ہتھیار لینا بھی اس میں شامل ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 09 ذی قعدہ 1439 ہجری – 22 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14481)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>