حکومت اور داعش کی طرف سے مخالف جماعتوں کی جگہوں کے سلسلہ میں مقابلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 23 جولائی, 2018
0

حکومت اور داعش کی طرف سے مخالف جماعتوں کی جگہوں کے سلسلہ میں مقابلہ

کل قنیطرہ میں شام کی مخالف جماعتوں کی طرف سے شمال ادلیب کی طرف روانہ ہونے سے قبل ہتھیاروں کے گودام کو اڑانے کی وجہ سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: نذير رضا

         شام کی حکومتی افواج اور داعش کے درمیان ان جگہوں کے سلسلہ میں مسابقہ آرائی ہو رہی ہے جسے آزاد شامی فوج کے بینر کے تحت لڑنے والے مخالف جنگجؤوں نے درعا کے مغربی دیہی علاقوں اور مقبوضہ شامی گولان کی پہاڑی کے مقابلہ میں قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں خالی کیا تھا۔

        داعش کل تقریبا 18 قبائلی علاقوں پر قابو پاکر اپنی زمین کو وسعت دینے میں کامیاب ہو چکا ہے جبکہ شامی فورسز مقبوضہ گولان کے ساتھ لگے سرحد کے سارے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے اور پورے قنیطرہ پر قابو پانے کے قریب ہے۔(۔۔۔)

پیر – 10 ذی قعدہ 1439 ہجری – 23 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14482)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>