تہران یورپ کی طرف پناہ گزیں اور ٹرمپ کی طرف سے حقیقی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 25 جولائی, 2018
0

تہران یورپ کی طرف پناہ گزیں اور ٹرمپ کی طرف سے حقیقی معاہدہ

کل ایرانی سفارتی وفد کانفرنس کے سامنے قدس نامی فورسز کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: عادل السالمی

         آئندہ 4 اگست کو تہران پر لگائے جانے والی امریکی پابندیوں کے وقت کے قریب ہوتے ہی ایران کی وزارت خارجہ نے کل یورپی یونین کو پابندیوں کے خلاف مجوزہ پیکیج کے لئے عملی ضمانت فراہم کرنے کی دعوت دی ہے۔

       ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ایک نیا معاہدہ کرنے کے لۓ تیار ہیں تود وسری طرف ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمي نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے تیل برآمدات کو روکنے کی کوشش کی تو ایران اسی طرح اس کے خلاف کارروائیوں کے ذریعہ جواب دے گا۔(۔۔۔)

بدھ – 12 ذی قعدہ 1439 ہجری – 25 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14484)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>