عمران خان پاکستان میں اقتدار کے قریب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 27 جولائی, 2018
0

عمران خان پاکستان میں اقتدار کے قریب

کل عمران خان کو انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

اسلام آباد: جمال اسماعیل

          عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف نے پرسو پاکستان کے اندر ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 120 نشستیں حاصل کر کے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے لیکن ابھی انہیں حکومت تشکیل دینے کے لئے 137 ووٹ کی ضرورت ہے اسی وجہ سے خان نے اپنے دوست پارٹی کے ساتھ اتحاد بنا کر ایک وزارتی گروپ تشکیل دینے کی تجویز سمجھ میں آئی اور اس طرح وہ روایتی دوطرفہ پارٹی کو توڑنے میں کامیاب ہو گئے یعنی اس سے مراد ملک میں حکومت کرنے والی مسلم لیگ اور عوام پارٹی کی اتحاد ہے۔

        دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیگ حکومت سے باہر ہے کیونکہ اس کے رہنما شہباز شریف نے حکومت کے مقابلہ میں مضبوط پارلیمانی فرنٹ تشکیل کرکے اپوزیشن کی سیٹ پر بیٹھنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 14 ذی قعدہ 1439 ہجری – 27 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14486)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>